Poems in Urdu | Poetry in Urdu
Urdu Poetry: Best urdu poems, Best poetry in urdu, Ghazals, Sad Poetry, Nazams and Urdu Shayari from famous Urdu Poets
داستانِ زندگی تو بہت خاموش ہے مگر
داستانِ زندگی تو
بہت خاموش ہے مگر
داستانِ زندگی تو
بہت خاموش ہے مگر
بہتے اشکوں کا شور سننا چاہتا ہوں۔
ہے اُجالا بھی تو صبح
کازب کی مانند
بس ایک امید ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔
منزل کہاں ہے پتا
نہیں لیکن
پروانہ بن کر اُڑ جانا چاہتا ہوں۔
ہر چہرہ نقاب ہے
نفرتوں کے اوپر
اور میں کیوں کر ان سے محبتیں لے جانا چاہتا ہوں۔
زندگی کا سفر کھو
جاتا ہے۔
میں مخلوق قبر ہوں مگر دنیا میں جینا چاہتا ہوں
Har koi dil ki hatheli pe hai sehra rakhey
Ajab Halaat Thay Meray
عجب حالات تھے میرے ،عجب دن رات تھے میرے
مگر میں مطمئن تھا کہ تم ساتھ تھے میرے
مرے سر کے طلبگاروں کی نظریں ایسے اٹھتی تھیں
کہ لاکھوں انگلیاں
تھیں اور ہزاروں ہاتھ تھے میرے
میں پتھر کا گرد
آلود بت تھا انکے مندر میں
نہ دل تھا میرے سینے
میں نہ کچھ جذبات تھے میرے
کسی سے اور کیا
تائید کی امید میں رکھتا
وہی خاموش تھے جو
محرم حالات تھے میرے
میں جن شعلوں میں
جلتا تھا، شاید تم بھی نہیں سمجھے
مرا دل مختلف تھا،
مختلف صدمات تھے میرے
مجھے مجرم بنا کر
رکھ دیا جھوٹے گواہوں نے
سبھی رد ہو گئے
جتنے بھی الزامات تھے میرے
اور تصور بن گیا تصویر آخر ایک دن وصی
اسی کا خوف تھا مجھے، یہی خدشات تھے میرے
مگر میں مطمئن تھا اس لئے کہ تم ساتھ تھے میرے
Hum ko to intezaar e sehar bhi qubool hai
Laikin shub e firaaq tera kya usool hai
Lutt ker samajh rahe the ke naadim hai raah'zun
Kitni haseen ehl e murawaat ki bhool ha